تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنار" کے متعقلہ نتائج

مَنار

نور کی جگہ ، لالٹین ، چراغ دان

مَنارَہ

بلند ستونجو مسجد میں بناتے ہیں۔ پیشتر کسی زمانے میں ان ستونوں پر چراغ روشن کرتے ہوں گے۔ وہ بلند ستون جس پر اذان کہتے ہیں۔ اردو میں بر وزن دینار و سیپارہ مستعمل ہے) مذکر۔ بلند ستون اینٹ یا پتھر کےمسجد میں ہوں یا کسی اور عمارت میں

مَناری

منار (رک) سے منسوب یا متعلق ، منار کا ، مینار پر لکھا ہوا ، مینار پر نقش کیا ہوا ، دیواری ۔

مَنارا

رک : منارہ ۔

مَنارَۂ نُور

رک : منارئہ روشنی ۔

مَنارَۂِ بابل

عراق کے قدیم ترین شہر بابل کی سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سب سے اونچی (۳۰۰ فٹ) مخروطی شکل کی سات منزلہ عمارت بطور تلمیح مستعمل

مَنارَۂ روشنی

روشنی کا مینار ، روشنی کے ذریعے جہازوں کی رہنمائی کرنے والا مینار ، لائٹ ہائوس ، منارئہ نور ، ٹاور ؛ (مجازاً) رہنمائی کرنے والا ، رہبر ، مشعل راہ ۔

مَنارِ نُور

روشنی کا مینار جو رہبری کرتا ہے ؛(مجازاً) مثعلِراہ ؛ (کنایۃ ً) رہبر ، ہادی ۔

چَنار مَنار

(دشنام کے طور پر) فلاں فلاں شخص ، برا بھلا کہنے یا بطور گالی مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنار کے معانیدیکھیے

مَنار

manaarमनार

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نَوَّرَ

مَنار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نور کی جگہ ، لالٹین ، چراغ دان
  • مسجد کا وہ اُونچا ستون جس پر کھڑے ہوکر اذان دی جاتی ہے ، مسجد کے دونوں پہلوؤں کے ستون جو آدمی کے ہاتھوں کی مانند تصور کیے جاتے ہیں ۔
  • وہ ستون جو سڑکوں پر ایک ایک کوس یا میل کے فاصلے سے مقام کا نام اور مسافت کا فاصلہ درج کرنے کے لیے بنائے جائیں ۔
  • راستے کا وہ ستون جس پر رات کو مسافروں کے لیے چراغ روشن کیا جائے ، کھمبا
  • وہ ستون جو ہوائی جہاز یا پانی کے جہاز کو روشنی کے ذریعے راستہ بتانے کے لیے نصب کیا جائے (Light house) ۔
  • (مجازاً) بلند ستون یا لاٹھ وغیرہ ، مینار
  • ۔منارہ ۔(ع۔ بفتح اول) مذکر ۱۔اونچا ستون۔ لاٹھ ۔پیل پایہ۔ کھم ۔جامع مسجد کے منار بلند ہیں۔؎
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of manaar

Noun, Masculine

मनार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = मीनार
  • दे. ‘मनारः'।

مَنار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone