تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَہْلے کی بَھینْس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَہْلے کی بَھینْس کے معانیدیکھیے
چَہْلے کی بَھینْس کے اردو معانی
صفت
- (مجازاً) موٹا، فربہ، مست، جس کو حرکت کرنا دشوار ہو
- فربہ اندام، لحیم شحیم، موٹا تازہ، گوشت پوست سے اتنا وزنی کہ حرکت کرنی دشوار ہو
- بھینس جو کیچڑ میں رہنا پسند کرے
चहले की भैंस के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (लाक्षणिक) मोटा, फ़र्बा, मस्त, जिसको गति करना कठिन हो
- फ़र्बा अंदाम, लहीम शहीम, मोटा ताज़ा, गोश्त पोस्त से इतना भारी कि हरकत करनी दुशवार हो
- भैंस जो कीचड़ में रहना पसंद करे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَہْلے کی بَھینْس)
چَہْلے کی بَھینْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔