تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَک ٹُکْڑا" کے متعقلہ نتائج

ٹُکڑا

کسی چیز کا حصہ، جُز، پارہ، ریزہ

ٹُکْڑا ڈال دینا

بھیک دینا.

ٹُکْڑا مَیَسَّر ہونا

رزق ملنا، روزی کا بندوبست ہونا.

ٹُکْڑا مَیَسَّر نَہ آنا

فاقہ کشی کی نوبت پہن٘چنا، بھوکا مرنے لگنا

دَہَنی ٹُکْڑَہ

من٘ھ کا حصّہ .

گوشت کا ٹکڑا

بوٹی

جِگََرکا ٹُکْڑا

کلیجے کا ٹکڑا، لخت جگر، جگر پارہ، (مجازاََ) پیارا بیٹا

دِل کا ٹُکْڑا

بہت پیارا ، لخت جگر ، بیٹا یا بیٹی

قِسْمَت کا ٹُکْڑا

وہ رزق یا روٹی جو قسمت میں لکھی ہو.

شَفَق کا ٹُکْڑا

(کنایۃً) نہایت حسین و جمیل

گَدائی کا ٹُکْڑا

روٹی کا ٹکڑا جو بھیک میں ملے، بھیک

بِھیک کا ٹُکْڑا

(کنایتہً) وہ شخص جس کا باپ غیر معین اور ماں زانیہ ہو ، نطفۂ حرام ، نطفۂ بے تحقیق .

حُور کا ٹُکْڑا

نہایت حسین (انسان)

داسْتان میں ٹُکْڑا لَگانا

کوئی واقعہ بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، قصے میں قصہ جوڑ دینا

پیٹ میں ٹُکْڑا ڈالْنا

۔(عو) کھانا دینا۔ کھانے پینے کی کفالت کرنا۔ روٹی دینا۔ (فقرہ) رجب سقہ پانی بھربھرا بال بچوں کے پیٹ میں ٹکڑا ڈال دیتا تھا۔

مُنہ پَر ٹُکڑا سا رَکھنا

لاپروائی یا بے مروتی برتنا ، بدلحاظ ہوجانا ، خاطر میں نہ لانا ۔

داسْتان میں ٹُکْڑا لَگا دینا

کوئی واقعہ بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، قصے میں قصہ جوڑ دینا

نَہاری میں نَمدے کا ٹُکڑا

کسی عمدہ چیز میں کوئی خراب شے شامل ہوجائے تو اس موقع پر کہتے ہیں ؛ کباب میں ہڈی ؛ جیسی حیثیت ویسا سامان ۔

صاف ٹُکْڑا توڑ کے جَواب دینا

گستاخی کے ساتھ جواب دینا.

پیٹ کو ٹُکْڑا نَہ تَن کو چِیتْھڑا

انتہائی افلاس اور تن٘گدستی کے موقع پر بولتے ہیں.

کَوّے نے دِیا ٹُکْڑا تو میرا گَیا بُھکْڑا

تھوڑی آمدنی سے گزارہ کرنا

زَر بَفْت کے لِباس میں ٹاٹ کا ٹُکْڑا

خوبصورت چیز میں خراب چیز شامل کر دینا، لگا دینا، مخمل میں ٹاٹ کا پیوند

کَٹ کَھنی کُتْیا بُھس میں بیائی ، ٹُکْڑا دیکھ کَر دَوڑ دَوڑ آئی

طمع کی وجہ سے تند مزاج بھی مطیع ہو جاتا ہے.

رام جی نے بیٹا دِیا وہ بھی مُسَلْمان کا، حَلْوا پُوری کھاتا نَہِیں ٹُکڑا مانْگے نان کا

ایک شئے بڑی آرزؤں کے بعد نصیب ہو اور وہ بھی ناکارہ یا بیکار نکلے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَک ٹُکْڑا کے معانیدیکھیے

چَک ٹُکْڑا

chak-Tuk.Daaचक-टुकड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

چَک ٹُکْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین کا ایک خاص حصہ

English meaning of chak-Tuk.Daa

Noun, Masculine

  • plot or parcel of a landed estate

चक-टुकड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पृथ्वी का एक विशेष भाग, ज़मीन का एक ख़ास हिस्सा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَک ٹُکْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَک ٹُکْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone