تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَکا چَونْدھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَکا چَونْدھ کے معانیدیکھیے
چَکا چَونْدھ کے اردو معانی
- حیرت ، تعجب ؛ گھبراہٹ .
- چمک دمک ، تیز روشنی (جو آنْکھوں کو چند ھیائے) .
- (طب) آنْکھ کا ایک مرض ، قوت باصرہ کی تھکن ، قمور .
- روشنی میں اندھیرا ملا ہوا
- نظر کی خیرگی ، (اچانک تیز روشنی کی وجہ سے) آنْکھوں کے چندھیانے کی کیفیت.
شعر
روشنی کی وہ چکا چوندھ تھی آنکھوں میں کہ ہم
شہر سے نکلے تو صحرا بھی دکھائی نہ دیا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَکا چَونْدھ)
چَکا چَونْدھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔