تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَکابُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَکابُو کے معانیدیکھیے
چَکابُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کسی چیز کی) حلقہ نما قطار، دائرۂ نما سلسلہ.
- بھن٘ور، گرداب ؛ گھن چکر؛ (مجازاً) حیرت.
- فوج کی گول صف آرائی
- قلعے کے گردا گرد خندق جس میں پانی بھرا ہو؛ آبشار، جھرنا.
- فوج کی گول صف آرائی، فوجیوں کا کوئی سرکلر صف
English meaning of chakaabuu
Noun, Masculine
- any circular array of troops
- moat round a castle
- whirlpool, a revolving body
- wonder, surprise, bewilderment
चकाबू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्राचीन काल में युद्ध के समय किसी वस्तु या व्यक्ति को सुरक्षित रखने के लिए उसके चारों ओर खड़ा किया जाने वाला सैनिक व्यूह, चक्रव्यूह
- (दे.) भूल भुलैया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَکابُو)
چَکابُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔