تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکاوَک" کے متعقلہ نتائج

چَکاوَک

ایک پرندہ جس کی پیٹھ اورچھاتی کا رن٘گ پیلا، پون٘چھ ہری اور بازو پرکئی رن٘گوں کی آمیزش ہوتی ہے یہ اپنے جوڑے سے بڑا پیار رکھتا ہے اسے برہمی پرندے کے نام سے منسوب کیاجاتا ہے، سرخاب ؛ لوا ، چکور.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکاوَک کے معانیدیکھیے

چَکاوَک

chakaavakचकावक

اصل: فارسی

وزن : 122

چَکاوَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پرندہ جس کی پیٹھ اورچھاتی کا رن٘گ پیلا، پون٘چھ ہری اور بازو پرکئی رن٘گوں کی آمیزش ہوتی ہے یہ اپنے جوڑے سے بڑا پیار رکھتا ہے اسے برہمی پرندے کے نام سے منسوب کیاجاتا ہے، سرخاب ؛ لوا ، چکور.
  • خاکی رنگ کا خوش آواز چھوٹا پرندہ، جو پیڑوں اور جھاڑیوں میں بہت خوبصورت آشیانہ بناکررہتا ہے، چنڈول.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chakaavak

Noun, Masculine

  • ruddy shelduck, a species of lark

चकावक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चंडूल, एक मधुरस्वर पक्षी, टटीरी, टिट्टिभि।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکاوَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکاوَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone