تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکَئی" کے متعقلہ نتائج

چَکَئی

رک: چکوی

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکَئی کے معانیدیکھیے

چَکَئی

chaka.iiचकई

وزن : 112

دیکھیے: چَکْوی

چَکَئی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • رک: چکوی
  • گول، مدوّر جیسے چکئی آڑو، گول آڑو، گول شفتالو
  • گِھرنی یا گراری کی شکل کا گول کھلونا جس کے گھیرے میں ڈور لپٹی رہتی ہے ڈور کا ایک سرا ان٘گلی میں باندھ کر اس کھلونے کو بچے گھماتے پھرتے ہیں
  • ایک قسم کا خوش ذائقہ شفتالو جس کا چھلکا نرم روئیں دار اور گودا سخت ہوتا ہے
  • سپاری کی ایک قسم جو سرخ سیاہی مائل مخروطی شکل کچھ گولائی کے ساتھ اور نہایت بکسی اور تھوڑی سی تلخ بھی ہوتی ہے، اُسے منجنوں میں ملاتے ہیں

English meaning of chaka.ii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • whirligig
  • species of nectarine
  • the female of the ruddy shelduck

Adjective

  • round, spherical

चकई के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मादा चकवा
  • मादा चकवा; चकवी
  • लकड़ी का एक चक्राकार खिलौना जिसमें मोटी डोरी लगी होती है जिससे वह ऊपर-नीचे चढ़ता-उतरता है; चकरी; फिरकी; (यो-यो)।

چَکَئی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone