تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکْچَکی" کے متعقلہ نتائج

چَکْچَکی

دو چپٹی لکڑیوں کے ٹکڑوں کی جوڑی جسے جوگی فقیر اور کویے ہاتھوں میں لے کر بجاتے ہیں ، کرتال.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکْچَکی کے معانیدیکھیے

چَکْچَکی

chakchakiiचकचकी

وزن : 212

چَکْچَکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دو چپٹی لکڑیوں کے ٹکڑوں کی جوڑی جسے جوگی فقیر اور کویے ہاتھوں میں لے کر بجاتے ہیں ، کرتال.
  • لکڑیوں کی یا پتھر کی جوڑی جسے سینہ زنی کے وقت ہاتھوں میں لے کر بجاتے ہیں.

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا کمر میں باندھا جانا والا خنجر ، چھوٹا چاقو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chakchakii

Noun, Feminine

  • a kind of musical instrument played by mendicants

Noun, Feminine

  • kind of dagger worn at the waist, small dagger or knife

चकचकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लकड़ी के दो चपटे टुकड़ों की एक जोड़ी जिसे जोगी-फ़क़ीर हाथों में लेकर बजाते हैं, करताल नाम का बाजा

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कमर में बांधा जाने वाला एक किस्म का ख़ंजर, छोटा चाक़ू

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکْچَکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکْچَکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone