تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکَھوتِیاں" کے متعقلہ نتائج

چَکَھوتِیاں

چکھوتی کی جمع، محاورات میں مستعمل

چَکَھوتِیاں کَرْنا

چٹخارے لینا، مزے مزے سے کھانا، چٹور پن کرنا، اچھے اچھے کھانے کھانا، عیش کرنا

چَکَھوتِیاں ہونا

چکھوتیاں کرنا کا لازم

چَکَھوتِیاں اُڑنا

مزے مزے کے کھانے کھانا ، چٹورا پن کرنا ، عیش کرنا .

چَکھوتِیاں اُڑانا

eat choice dishes

چَکَھوتِیا

سالن یا دوسری قسم کے کھانوں کے آب و نمک اور ذائقے کی جانچ کرنے والا شخص .

چُکْتی

چکتا، بے باکی

چَکْتا

(قرض، ادھار یا مستعا لی ہوئی رقم یا سامان کی) ادائی، بھگتان، چکایا ہوا

چَکَوتِھیاں

چکوتھی کی جمع، محاورات میں مستعمل

چَکَھوتی

(زبان کا) چٹخارا، چٹورپن

چَکْتی

گول، مدّور شکل کی چیز، دائرہ نما ٹکیہ، تھئی

چَکَوتھی

چٹورپن ؛ لذیذ کھانے کھانے کا شوق ؛ چکھا چکھی ؛ لذیذ کھانا .

چَکوتا

ایک مرض کا نام، جو اکثر گھنٹے کے نیچے پھنسیوں کی شکل میں نمایاں ہوتا ہے اور اس سے تمام ٹان٘گ پھلتی چلی جاتی ہے

چُکَوتی

چکوتا

چُکَیتی

رک : چکوتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکَھوتِیاں کے معانیدیکھیے

چَکَھوتِیاں

chakhautiyaa.n•चखौतियाँ

اصل: سنسکرت

دیکھیے: چَکَھوتی

  • Roman
  • Urdu

چَکَھوتِیاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چکھوتی کی جمع، محاورات میں مستعمل

Urdu meaning of chakhautiyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • chakhotii kii jamaa, muhaavaraat me.n mustaamal

चखौतियाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चकौती का बहुवचन, मुहावरात में प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکَھوتِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکَھوتِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone