تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکَّر بان" کے متعقلہ نتائج

گھیرْنا

چاروں طرف سے محاصرہ کرنا ، احاطہ کرنا .

رَسْتَہ گھیرْنا

سدِّ راہ ہونا ، چلنے سے روکنا ، مزاحم ہونا.

گَھر گھیرْنا

گھر کا محاصرہ کرنا، بار بار آنا، پیچھا لینا، قبضہ جمانا

ٹَٹّی گھیرْنا

پردہ ڈالنا ، اوٹ کرنا یا بنانا.

قَنات گھیرْنا

اوٹ کیے رہنا ، پردہ رکھنا ، چھپائے رکھنا ؛ آنکھیں بند رکھنا ، پلکیں جھکائے رہنا .

مَوت کا گھیرْنا

مرنے کا سامان ہونا

شامَت كا گھیرْنا

شامت آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکَّر بان کے معانیدیکھیے

چَکَّر بان

chakkar-baanचक्कर-बान

وزن : 2221

چَکَّر بان کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • آتشبازی کی ایک قسم جسے بینٹی کہتے ہیں

English meaning of chakkar-baan

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • a kind of firework

चक्कर-बान के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बेंटी नामक एक प्रकार की आतिशबाज़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکَّر بان)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکَّر بان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone