تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھیرْنا" کے متعقلہ نتائج

گھیرْنا

چاروں طرف سے محاصرہ کرنا ، احاطہ کرنا .

رَسْتَہ گھیرْنا

سدِّ راہ ہونا ، چلنے سے روکنا ، مزاحم ہونا.

گَھر گھیرْنا

گھر کا محاصرہ کرنا، بار بار آنا، پیچھا لینا، قبضہ جمانا

ٹَٹّی گھیرْنا

پردہ ڈالنا ، اوٹ کرنا یا بنانا.

قَنات گھیرْنا

اوٹ کیے رہنا ، پردہ رکھنا ، چھپائے رکھنا ؛ آنکھیں بند رکھنا ، پلکیں جھکائے رہنا .

مَوت کا گھیرْنا

مرنے کا سامان ہونا

شامَت كا گھیرْنا

شامت آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھیرْنا کے معانیدیکھیے

گھیرْنا

ghernaaघेरना

اصل: ہندی

وزن : 212

گھیرْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • چاروں طرف سے محاصرہ کرنا ، احاطہ کرنا .
  • راستہ روکنا .
  • قابو میں لانا ، بند کرنا ، حبس کرنا .
  • باڑ کھین٘چنا ، احاطہ ، چار دیواری یا جنگلہ وغیرہ بنانا ، حد بندی کرنا .
  • ہجوم کرنا ، چاروں طرف جمع ہو جانا ، نرغے میں لینا ، گھیرے میں لینا .
  • چرائی وغیرہ کے لیے کسی کے مویشی لینا .
  • کسی عورت کو گھر میں ڈال لینا ، مدخولہ بنانا ؛ بیوہ سے شادی کرنا .
  • پیچھا لینا ، سر رہنا .
  • آڑ کے طور پر کوئی چیز روکنا ، روکنا ، حائل بنانا .
  • پکڑنا ، جکڑنا (کسی مرض وغیرہ کا) .
  • (کپّا سازی) چمڑے کے گول ٹکڑے کاٹنے کا گتے تمام گول کینڈا .

English meaning of ghernaa

Transitive verb

घेरना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी वस्तु के चारों ओर पंक्ति के रूप में कोई चीज या कुछ चीजें खड़ी करना। जैसे-दीवार आदि बनाकर अथवा पेड़-पौधे उगाकर कोई स्थान घेरना।
  • किसी वस्तु, विंदु आदि के चारों ओर घेरा या वृत्त बनाना। जैसे-लाल स्याही से घेरे हुए शब्दों की वर्तनी अशुद्ध है।
  • अवरोध करना
  • छेंकना
  • रोकना
  • किसी कार्य के लिए चारों तरफ़ से दबाव बनाकर विवश करना।

گھیرْنا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھیرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھیرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words