تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکَّر باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

چَکَّر باندْھنا

تسلسل پیدا کرنا ، سلسلہ بنانا ، پھیرا ڈالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکَّر باندْھنا کے معانیدیکھیے

چَکَّر باندْھنا

chakkar baa.ndhnaaचक्कर बाँधना

محاورہ

چَکَّر باندْھنا کے اردو معانی

  • تسلسل پیدا کرنا ، سلسلہ بنانا ، پھیرا ڈالنا.
  • جلد جلد گردش کرکے دائرہ کی شکل پیدا کر دینا ، اس طرح گردش دینا کہ دائرہ بندھ جائے.
  • حصار کھینچنا ، دائرہ یا حلقہ بنانا
  • حیران و پریشان کرنا ؛ پھیر کے راستے لے جانا ، پھیر دینا
  • گولائی میں گھومنا ، دائرہ بناتے ہوئے گردش کرنا، گھیرا ڈالنا.

English meaning of chakkar baa.ndhnaa

  • to whirl (a thing) rapidly round (so as to make it present the appearance of (a disc)

चक्कर बाँधना के हिंदी अर्थ

  • गोलाई में घूमना, दायरा बनाते हुए गर्दिश करना, घेरा डालना
  • जल्द जलद गर्दिश करके दायरा की शक्ल पैदा कर देना, इस तरह गर्दिश देना कि दायरा बंध जाये
  • तसलसुल पैदा करना, सिलसिला बनाना, फेरा डालना
  • हैरान-ओ-परेशान करना , फेर के रास्ते ले जाना, फेर देना
  • हिसार खींचना, दायरा या हलक़ा बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکَّر باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکَّر باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words