تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکّھی" کے متعقلہ نتائج

چَکّھی

چاٹ، زبان کا مزہ، چکھنے کا عمل، چکھوتی

چَکّھی دینا

کھلانا، چکھانا، چاٹ لگانا

چَکّھی کَرْنا

چٹخارے لینا، مزے مزے سے کھانا، چٹور پن کرنا، اچھے اچھے کھانے کھانا، عیش کرنا

چَکّھی لَگنا

چاٹ لگنا ، لذت محسوس کرنا ، مزہ پڑجانا .

چَکّھی مِلْنا

چکھی دینا کا لازم

چَکّھی پَکّھی

سجی سجائی، بھری پوری، آراستہ پیراستہ

چَکّھی پَر لَگانا

کسی کو قابو میں لانے کے لئے کچھ کھلانا پلانا .

چَکّھی پَکّھی کَرْنا

چٹخارے لینا، مزے مزے سے کھانا، چٹور پن کرنا، اچھے اچھے کھانے کھانا، عیش کرنا

چَکّھا چَکّھی

تھوڑا سا کھانے کا فعل، چکھنے کا عمل

چَکَھا چَکّھی کرنا

تھوڑا سا چکھ لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکّھی کے معانیدیکھیے

چَکّھی

chakkhiiचक्खी

نیز - چکھی

اصل: ہندی

وزن : 22

چَکّھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چاٹ، زبان کا مزہ، چکھنے کا عمل، چکھوتی
  • طعمہ، لقمہ، غذا
  • بٹیر کا کھاجا جو لڑائی سے پہلے کھانے کے لیے دیا جائے
  • پرند کا من بھاتا کھاجا جو اس کے پکڑنے کو جال یا پھٹکی وغیرہ میں رکھا جاتا ہے
  • ایک قسم کا کھانا جو گیہوں کے خمیر میں چاول یا مصالحہ ملا کر اس پر گوشت لپیٹ کے اور اس میں روغن زرد وغیرہ ڈال کر پکایا جاتا تھا

شعر

English meaning of chakkhii

Noun, Feminine

  • tasted, the food for bird trapping
  • food
  • kind of food

चक्खी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्वाद के लिए चखी अर्थात थोड़ी-थोड़ी खाई जाने वाली चटपटी और नमकीन चीज, चाट, ज़बान का मज़ा, चखने का अमल, चखोती, कौर, निवाला
  • एक किस्म का खाना जो गेहूं के ख़मीर में चावल या मसाला मिला कर उसपर गोश्त लपेट कर और उसमें रोगन ज़र्द आदि डाल कर पकाया जाता था, पक्षी का मन भाता खाना जो उसके पकड़ने को जाल या फटकी वग़ैरा में रखा जाता है, बटेर का खाना जो लड़ाई से पहले खाने के लिए दिया जाये
  • चटपटी और नमकीन चीज़; चाट
  • चखने या किसी मादक पेय के साथ थोड़ा खाने के लिए कोई स्वादिष्ट खाद्य पदार्थ; चिखौना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone