تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکّی میں کول ڈالو گے تو چُون پاؤ گے" کے متعقلہ نتائج

چَکّی میں کول ڈالو گے تو چُون پاؤ گے

بغیر کام کئے کوئی فائدہ نہیں ہوگا، پیسے خرچ کروگے تو ہی کچھ ملے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکّی میں کول ڈالو گے تو چُون پاؤ گے کے معانیدیکھیے

چَکّی میں کول ڈالو گے تو چُون پاؤ گے

chakkii me.n kol Daaloge to chuun paa.ogeचक्की में कोल डालोगे तो चून पाओगे

نیز - چَکّی میں کور ڈالو گے تو چُون پاؤ گے

ضرب المثل

چَکّی میں کول ڈالو گے تو چُون پاؤ گے کے اردو معانی

  • بغیر کام کئے کوئی فائدہ نہیں ہوگا، پیسے خرچ کروگے تو ہی کچھ ملے گا
  • چکی میں کور ڈالنے پر ہی چُون ملتا ہے

    مثال - کور- گیہوں، غلہ چُون- آٹا

  • بغیر پیسے کے کوئی کام نہیں ہوتا
  • بغیر محنت کے کچھ حاصل نہیں ہوتا

चक्की में कोल डालोगे तो चून पाओगे के हिंदी अर्थ

  • बिना काम किए कोई लाभ न होगा, पैसे ख़र्च करोगे तभी कुछ पाओगे
  • चक्की में कोर डालने पर ही चून प्राप्त होता है

    विशेष - कोर-गेहूँ, ग़ल्ला चून-आटा

  • बिना पैसे के कोई काम नहीं होता
  • बिना श्रम के कुछ प्राप्त नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکّی میں کول ڈالو گے تو چُون پاؤ گے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکّی میں کول ڈالو گے تو چُون پاؤ گے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words