تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکْری" کے متعقلہ نتائج

چَکْری

چَکْری گِرَہ

چَکْری عَمَل

(سائنس) چکر کھانے یا گھومنے کا عمل ، گردشی عمل ، گھماؤ.

چَکْریلا

گول ، مدور

چَکْریٹھا

بہت بڑی آنکھوں والا، اُبھری ہوئی آنکھوں والا

چَکْری عَدَدِ قَدْرِیَّہ

(کیمیا) ایثم کے گھماؤ سے متعلق عدد قدریہ جو حسابی طریقے سے معلوم کیا جاتا ہے.

چَکْری کھانا

رک : چکر کھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکْری کے معانیدیکھیے

چَکْری

chakriiचक्री

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

چَکْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لڑھکنی ، چک پھیری ، دَوری حرکت ، چکر
  • چکر دار لویے کی سلاخوں یا لکڑی کے لٹھوں سے گھرا ہوا راستہ.
  • کان کا ایک زیور.
  • چکئی (جسے بچے ڈورا ڈال کر چلاتے ہیں) پھر کی بھونْری
  • چکی کا پاٹ ؛ چھوٹی چکی.
  • گانے والوں کا طائفہ ؛ گوّبوں کا حلقہ.
  • رک : چکر معنی نمبر ۷ نیز چکرا معنی نمبر ۲
  • لکڑی کا گول تختہ جس پر روٹی بیلی جاتی ہے ؛ ایک چھوٹی سی چرخی جس پر دھاگا ہاتھ کی حرکت سے لپٹا جاتا ہے ، پھرکی ؛ ایک قسم کا کپڑا جو ریشم اور سوت سے بُنا جاتا ہے
  • چرخی ، گھرنی .
  • . (کاشت کاری) پودوں کی ایک بیماری جو آلو میں ہو جاتی ہے جس میں آلو پیلے ہو کر خشک ہو جاتے ہیں اور اس میں اندر کی طرف ایک گول حلقہ نظر آتا ہے.
  • دکنی ہندوستان کا ایک سکّہ
  • ایک قسم کی آتش بازی ؛ چکر (رک)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chakrii

Noun, Masculine

  • a pulley, a mill
  • a round plate on which bread is rolled, a whirligig
  • a kind of cloth made of silk and cotton
  • a bandalore or small wheel with a cord fixed to its center which winds and unwinds itself alternately by the motion of the hands;

Noun, Feminine

  • a circle or an assembly of singers

चक्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो चक्र धारण करे।
  • विष्णु।
  • वह जो चक्र धारण करे; विष्णु
  • कुम्हार
  • कुंडली मारकर बैठने वाला साँप
  • चकवा पक्षी
  • चक्रवर्ती राजा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words