تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَل بَسْنا" کے متعقلہ نتائج

بَسْنا

کسی شے یا جگہ میں کسی چیز کی خوشبو سما جانا یا سرایت کر جانا

بَیسْنا

رک: بیٹھنا.

بَسْنی

تھیلی، کھتی، ہمیانی

بوسْنا

چومنا، بوسہ لینا،

آ بَسْنا

ایک جگہ سے اٹھ کر دوسری جگہ آباد ہوجانا

بَسانا

آباد کرنا، معمور کرنا

باسْنا

خواہش، میلان، خیال، رجحان

بِیسْنا

شطرنج یا چوسر وغیرہ کھیلنے کے لئے بساط بچھانا، کھیل کے لئے بساط پھیلانا

بَیسْنی

بیس قوم کی عورت

بُسْنا

اشیائے خورد و نوش کا باسی ہو جانا

بیسنی

بیسن سے منسوب، مرکبات میں مستعمل، بیسن کا، بیسن کا بنا ہوا، جیسے بیسنی لڈو، بیسنی پکوڑی

بِسانا

حاصل کرنا، لینا، چھیننا

بِسْنی

آشنا ، عیاش ، رنڈی باز

بَیسانی

بَیس (۲) قوم کی عورت

بَیشْنو

وشنو جی سے متعلق، وشنو جی کا پیرو، سادھووں کا ایک فرقہ جس کے ماتھے پر وشن جی کا نشان ہوتا ہے اور جو وشن جی کی تعریف کے گیت گاتا ہے.

بِشْنُو

(ہندو) رک: بشن .

بِشْنی

رنڈی کا آشنا ، عیاش ، زانی.

بَس آنا

کافی ہونا.

بِشْنُوئی

ہندووں کے تین بڑے فرقون میں سے ایک فرقہ جو وشنو جی کی برسٹس کرتا ہے، اس فرقے کا ایک فرد ، بشن کا پجاری شخص

بِساہْنا

رک : بِسانا نمبر ۱ و ۲.

بانسْنی

بان٘سلی

باسی ہونا

بودا ہوجانا، بساند چھوڑنا

بآسانی

بغیر کسی دشواری کے، سہولت کے ساتھ، آسانی سے

بِس ہونا

کڑوا ہونا ، زہر ہونا .

بَہ آسانی

آسانی سے، سہولت سے، بغیر کسی دشواری سے

میں بَسنا

دل میں کسی کا تصوّر ہر وقت رہنا، دل میں گھرکرنا، کسی کا خیال لگا رہنا، ہردم ذہن میں رہنا

عَدالَت بَسنْا

دعویٰ کرنا، عدالت تک جانے کی نوبت آنا

دھیان بَسْنا

تصور قائم ہونا

دَبَیل بَسْنا

کسی کا مُطیع یا غُلام بن کررہنا، کسی سے دبنا .

بازار بَسْنا

رونق یا مقبولیت ہونا .

خوشْبُو بَسْنا

کسی اچھّی بُو کا کسی چیز میں جذب ہو جانا .

جا بَسْنا

مستقل فروکش ہو جانا ، مستقل قیام کرنا ، آباد ہو جانا .

رَہْنا بَسْنا

رک : رہنا سہنا ، زندگی گُزارنا.

گَھر بَسْنا

گھر آباد ہونا

رات بَسْنا

رات گزارنا ، رات بسر کرنا .

چَل بَسْنا

گزرجانا، رخصت ہونا، ختم ہونا

بُو بَسْنا

بو کا سما جانا ، (دل و دماغ پر) مسلط ہونا۔

مَن بَسْنا

دل میں مسلسل یاد رہنا، کسی سے ہمہ وقت دل لگا رہنا، دھیان لگنا، دل میں سمانا، دل میں رہنا

ناک بَسنا

ناک میں بدبو بھر جانا، ناک سڑنے لگنا

رَسْنا بَسْنا

رہنا سہنا، پھلنا پھولنا، فارغ البالی سے بسر ہونا

سُوبَس بَسْنا

(عو) سرسبز یا آباد ہونا ، خوش و خُرَّم رہنا ، پھلنا پُھولنا

بَسْتی بَسْنا

رَچْنا بَسْنا

اُجْڑا-گََھر بَسنا

گھر آباد ہونا، چہل پہل ہونا، کسی عزیز کا گھر واپس آنا، اولاد پیدا ہونا، جس کی بیوی مر گئی ہو اس کی دوبارہ شادی ہونا

دِماغ میں بَسْنا

خوشبو کا اثر دماغ پر دیر تک رہنا

دِل میں بَسْنا

دل میں کسی کا تصوّر ہر وقت رہنا ، دل میں گھر کرنا ، کسی کا خیال لگا رہنا ، ہر دم ذہن میں رہنا .

نِگاہ میں بَسنا

ہر وقت تصور میں رہنا ، خیال میں رہنا ، آنکھوں میں پھرنا ۔

ہِردے میں بَسنا

دل میں جگہ پانا ، محبت ہو جانا ۔

عِطْر میں بَسْنا

معطّر ہونا، بہت سا عطر لگنا.

طَبِیعَت میں بَسْنا

مزاج میں ہونا

آنکھ میں بَسْنا

آن٘کھ میں ہر وقت تصور رہنا، نگاہ پر چڑھنا

جی میں بَسْنا

خیال دل میں رہنا، تصور بندھا رہنا.

گَھٹ میں بَسْنا

دل میں جگہ پانا.

پُھولوں سے بَسْنا

(مجازاً) آباد کرنا.

گَھر بار بَسنا

گھر آباد ہونا ، شادی ہونا.

رُونگ رُونگ میں بَسْنا

روئیں رُوئیں میں سمانا ؛ (مجازاً) تمام جسم پہ طاری ہو جانا یا چھاجانا .

دُنْیا سے چَل بَسْنا

مر جانا ، راہی عدم ہونا

بات مَن میں بَسْنا

بات یاد رہنا، بات دل کو بہت پسند آنا

کا ٹاپُو میں جا بَسنا

رک : جن٘گل جا بسانا.

رَسْنا بَسْنا نَصِیب ہو

(دعائیہ کلمہ) رہنا سہنا اور پھولنا پھلنا نصیب ہو ، خدا خوش اور سرسبز رکھے ، خُدا بھرا پُرا رکھے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَل بَسْنا کے معانیدیکھیے

چَل بَسْنا

chal basnaaचल बसना

محاورہ

چَل بَسْنا کے اردو معانی

  • گزرجانا، رخصت ہونا، ختم ہونا
  • دُنیا سے چلا جانا، انتقال کرنا، مرجانا

English meaning of chal basnaa

  • die

चल बसना के हिंदी अर्थ

  • गुज़र जाना, रुख़्सत या विदा होना, ख़त्म या समाप्त होना
  • संसार को छोड़ कर चले जाना, मर जाना, निधन होना, अंत होना, दुनिया से चले जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَل بَسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَل بَسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone