تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسْنا بَسْنا" کے متعقلہ نتائج

رَسْنا بَسْنا

رہنا سہنا، پھلنا پھولنا، فارغ البالی سے بسر ہونا

رَسْنا بَسْنا نَصِیب ہو

(دعائیہ کلمہ) رہنا سہنا اور پھولنا پھلنا نصیب ہو ، خدا خوش اور سرسبز رکھے ، خُدا بھرا پُرا رکھے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْنا بَسْنا کے معانیدیکھیے

رَسْنا بَسْنا

rasnaa basnaaरसना बसना

اصل: ہندی

محاورہ

رَسْنا بَسْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رہنا سہنا، پھلنا پھولنا، فارغ البالی سے بسر ہونا
  • دل و دماغ میں راسخ ہو جانا، طبیعت اور مزاج پر چھا جانا، مضبوطی سے قائم ہونا

English meaning of rasnaa basnaa

Compound Verb

  • become strong in mind
  • settle down comfortably, have a happy home life

रसना बसना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मन में दृढ़ हो जाना, स्वभाव और मिज़ाज पर छा जाना, दृढ़ रहना
  • रहना-सहना, फलना-फूलना, समृद्धि से जीवन व्यतीत होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسْنا بَسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسْنا بَسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words