تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چل رہا ہے" کے متعقلہ نتائج

وُہ رَہا

کسی چیز کی طرف اشارہ کر کے بتانے کے لیے مستعمل ۔

وہ دل نہیں رہا

۔ وہ حوصلہ نہیں رہا۔ وہ طبیعت نہیں رہی۔

واہ وا ہو رَہی ہے

بڑی تعریفیں ہو رہی ہیں

سائِیں سانسا میٹ دے اَور نَہ میٹے کوئے، وا کو سانسا کیا رہا جا سر سائیں ہوئے

خُدا کے سِوا کوئی سان٘سا یعنی پریشانی اور مصیبت دُور نہیں کر سکتا مگر جسے خُدا نیکی کی ہدایت دے

وہ سَمے ہی نَہِیں رَہے

وہ وقت جاتا رہا

وہ دن نہیں رہے

۔وہ وقت نہیں رہا۔ وہ زمانہ نہیں رہا۔؎

جو سادُھو کی مانے بات، رَہے آنَند وہ دِن رات

جو نیک آدمیوں کی نصیحت مانے وہ ہمیشہ آرام سے رہے گا

وہ شاخ ہی نَہ رَہی جِس پَہ آشِیانَہ تھا

وہ چیز ہی باقی نہ رہی جس کے لیے سب ولولے تھے، مایوسی کی حالت کا اظہار

وہ طَبِیعَت نَہیں رَہی

وہ حوصلہ نہیں رہا، وہ جوش اور ولولہ نہیں رہا، اُمنگ نہیں رہی

وُہ کَون سی ٹپری جو ہَم سے چُھپ رَہی

ہم سے کون سی بات چھپی ہوئی ہے

یِہ گَھر رَہے سَلامَت ، وہ گَھر جَلے مُبارَک

کسی کی مصیبت یا تباہی کی پروانہ ہونا

وُہ کَون سی پتری جو ہَم سے چُھپ رَہی

ہم سے کون سی بات چھپی ہوئی ہے

وہ مَنڈھی جاتی رَہی جَہاں اَتِیت رَہتے تھے

وہی نہیں رہے جن سے فائدہ اٹھاتے تھے، وہ بنیاد ہی ختم ہو گئی ہے

وہ کَمْلی ہی جاتی رَہی جِس میں تِل بَنْدھے تھے

اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے، حسن جاتا رہا نیز وہ زمانہ جاتا رہا

وہ کَمْلی ہی جاتی رَہی جِس میں تِل بَنْدھتے تھے

وہ مَنڈھی ہی جاتی رَہی جَہاں اَتِیت رَہتے تھے

کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار

کتا پالنے والا، سسرا ل کے گھر رہنے والا اور بہن کے گھر رہنے والا بھائی بہت ذلیل ہیں، سب سے ذلیل وہ ہے جو بیٹی کے گھر رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چل رہا ہے کے معانیدیکھیے

چل رہا ہے

chal rahaa haiचल रहा है

Urdu meaning of chal rahaa hai

  • Roman
  • Urdu

English meaning of chal rahaa hai

  • time is passing somehow

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وُہ رَہا

کسی چیز کی طرف اشارہ کر کے بتانے کے لیے مستعمل ۔

وہ دل نہیں رہا

۔ وہ حوصلہ نہیں رہا۔ وہ طبیعت نہیں رہی۔

واہ وا ہو رَہی ہے

بڑی تعریفیں ہو رہی ہیں

سائِیں سانسا میٹ دے اَور نَہ میٹے کوئے، وا کو سانسا کیا رہا جا سر سائیں ہوئے

خُدا کے سِوا کوئی سان٘سا یعنی پریشانی اور مصیبت دُور نہیں کر سکتا مگر جسے خُدا نیکی کی ہدایت دے

وہ سَمے ہی نَہِیں رَہے

وہ وقت جاتا رہا

وہ دن نہیں رہے

۔وہ وقت نہیں رہا۔ وہ زمانہ نہیں رہا۔؎

جو سادُھو کی مانے بات، رَہے آنَند وہ دِن رات

جو نیک آدمیوں کی نصیحت مانے وہ ہمیشہ آرام سے رہے گا

وہ شاخ ہی نَہ رَہی جِس پَہ آشِیانَہ تھا

وہ چیز ہی باقی نہ رہی جس کے لیے سب ولولے تھے، مایوسی کی حالت کا اظہار

وہ طَبِیعَت نَہیں رَہی

وہ حوصلہ نہیں رہا، وہ جوش اور ولولہ نہیں رہا، اُمنگ نہیں رہی

وُہ کَون سی ٹپری جو ہَم سے چُھپ رَہی

ہم سے کون سی بات چھپی ہوئی ہے

یِہ گَھر رَہے سَلامَت ، وہ گَھر جَلے مُبارَک

کسی کی مصیبت یا تباہی کی پروانہ ہونا

وُہ کَون سی پتری جو ہَم سے چُھپ رَہی

ہم سے کون سی بات چھپی ہوئی ہے

وہ مَنڈھی جاتی رَہی جَہاں اَتِیت رَہتے تھے

وہی نہیں رہے جن سے فائدہ اٹھاتے تھے، وہ بنیاد ہی ختم ہو گئی ہے

وہ کَمْلی ہی جاتی رَہی جِس میں تِل بَنْدھے تھے

اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے، حسن جاتا رہا نیز وہ زمانہ جاتا رہا

وہ کَمْلی ہی جاتی رَہی جِس میں تِل بَنْدھتے تھے

اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے، حسن جاتا رہا نیز وہ زمانہ جاتا رہا

وہ مَنڈھی ہی جاتی رَہی جَہاں اَتِیت رَہتے تھے

وہی نہیں رہے جن سے فائدہ اٹھاتے تھے، وہ بنیاد ہی ختم ہو گئی ہے

کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار

کتا پالنے والا، سسرا ل کے گھر رہنے والا اور بہن کے گھر رہنے والا بھائی بہت ذلیل ہیں، سب سے ذلیل وہ ہے جو بیٹی کے گھر رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چل رہا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چل رہا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone