تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہ مَنڈھی ہی جاتی رَہی جَہاں اَتِیت رَہتے تھے" کے متعقلہ نتائج

وہ مَنڈھی ہی جاتی رَہی جَہاں اَتِیت رَہتے تھے

وہی نہیں رہے جن سے فائدہ اٹھاتے تھے، وہ بنیاد ہی ختم ہو گئی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وہ مَنڈھی ہی جاتی رَہی جَہاں اَتِیت رَہتے تھے کے معانیدیکھیے

وہ مَنڈھی ہی جاتی رَہی جَہاں اَتِیت رَہتے تھے

vo manDhii hii jaatii rahii jahaa.n atiit rahte theवो मंढी ही जाती रही जहाँ अतीत रहते थे

نیز - وہ مَنڈھی جاتی رَہی جَہاں اَتِیت رَہتے تھے

ضرب المثل

وہ مَنڈھی ہی جاتی رَہی جَہاں اَتِیت رَہتے تھے کے اردو معانی

  • وہی نہیں رہے جن سے فائدہ اٹھاتے تھے، وہ بنیاد ہی ختم ہو گئی ہے
  • وہ وقت ہی اب جاتا رہا، ایسے مرحوم شخص کی یاد میں کہتے ہیں جو اپنی زندگی میں بہت ہی سخی رہا ہو اور جس کے آس پاس کے بہت سے لوگوں کو سہارا ملتا رہا ہو

    مثال - وہ شاخ ہی نہ رہی جس پہ آشیانہ تھا

वो मंढी ही जाती रही जहाँ अतीत रहते थे के हिंदी अर्थ

  • वही नहीं रहे जिन से लाभ उठाते थे, वो बुनियाद ही समाप्त हो गई है
  • वह समय ही अब जाता रहा, ऐसे मृत पुरुष की याद में कहते हैं जो अपने जीवन काल में बहुत उदार रहा हो और जिसके निकट अनेक लोगों को बराबर आश्रय मिलता रहा हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہ مَنڈھی ہی جاتی رَہی جَہاں اَتِیت رَہتے تھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہ مَنڈھی ہی جاتی رَہی جَہاں اَتِیت رَہتے تھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words