تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَلا چَلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَلا چَلی کے معانیدیکھیے
چَلا چَلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہل چل، سفر کی تیاری، سفر پر روانگی، موت کی گرم بازاری، اس دنیا سے عدم کی طرف کوچ کی طرف روانگی کا وقت
شعر
دانش و طاقت و بصر بڑھ گئے سارے ہم سفر
زاد سفر کی فکر کر لگ رہی ہے چلا چلی
شور اٹھا جو آہ کا صبر و قرار اڑ چلا
قافلہ میں بجا درا ہونے لگی چلا چلی
English meaning of chalaa-chalii
Noun, Feminine
- moving to and fro, tremulousness, unsteadiness, variability, preparation for impending death, setting out on a journey
चला-चली के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَلا چَلی)
چَلا چَلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔