تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلِتَّر" کے متعقلہ نتائج

چَلِتَّر

مکر، فریب، چال

چَلِتَّر باز

مکار ، چالاک .

چَلِتَّر بازی

فریب ، چالاکی ، عیاری .

چَلِتَّر کھیلْنا

فریب دینا، دھوکا دینا، چال چلنا

چَلِتَّر کَر گیا

عجیب طرح کا فریب دے گیا .

چَلِتَّرہا

رک : چلتری

چَلِتْری

خوش طبع ، چنچل ، شوخ ، نخریلا ، چون٘چلے باز ؛ بدلنے والا ، متلون مزاج ؛ ہوشیار ، چالاک ؛ مکار ، بہت سی خوبیوں ولا .

چَلوتَر

فریب، جال، چال چلنے والا، مکّار، فریبی

چَلْتے

چلتا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چَلْتا

بہتا ہوا، گزرتا ہوا، جاتا ہوا، زیر کاشت، قابل فروخت، سرسبز اچھی حالت میں

چَلْتی

رواں دواں، متحرک

چَلْتُو

زیرِ عمل، مستعمل، چالو

چَلْتَہ

ایک خوشبودار سفید پھول کا نام جو جاڑے کے موسم میں اگتا ہے .

چِلْتَہ

لوہے یا فولاد کی بنی ہوئی فوجی پوشاک جو لڑائی کے وقت پہنی جاتی ہے

چِتْر

تصویر، عکس، نقش ونگار

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلِتَّر کے معانیدیکھیے

چَلِتَّر

chalittar•चलित्तर

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَلِتَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکر، فریب، چال

Urdu meaning of chalittar

  • Roman
  • Urdu

  • makar, fareb, chaal

English meaning of chalittar

Noun, Masculine

  • cunning, deception, chicanery

चलित्तर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छल, फ़रेब, धूर्तता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلِتَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلِتَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone