تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَلْنی کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَلْنی کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: چَھلنی کرنا
چَلْنی کَرنا کے اردو معانی
- کسی چیز کو سوراخ دار بنا دینا، بیکار بنانا
- بہت زیادہ زخمی کرنا، بہت سے زخم لگانا
- تکلیف دینا، دل دکھانا
- زیر و زبرکرنا، درہم برہم کرنا، پارہ پارہ کرنا
चलनी करना के हिंदी अर्थ
- किसी वस्तू को छेद वाली बना देना, बेकार बनाना
- अत्यधिक घायल करना, अधिक चोट लगाना
- पीड़ा देना, दिल दुखाना
- निचे-उपर करना, अस्त-व्यस्त करना करना, टुकड़े-टुकड़े करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَلْنی کَرنا)
چَلْنی کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔