تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَلْتا پِھرْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَلْتا پِھرْتا کے معانیدیکھیے
چَلْتا پِھرْتا کے اردو معانی
صفت
- جس سے کوئی واسطہ نہ ہو، ایرا غیرا، الفتہ
شعر
سڑک پہ دوڑتے مہتاب دیکھ لیتا ہوں
میں چلتا پھرتا ہوا خواب دیکھ لیتا ہوں
چلتا پھرتا ہے ستارہ میرا
اب کہیں اور چمکتا ہوگا
پائے رفتار اگر ہوتے تو چلتا پھرتا
رندؔ مردا سا پڑا رہتا نہ یوں سر باندھے
English meaning of chaltaa-phirtaa
Adjective
- the one whom has no relation
चलता-फिरता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिससे कोई संबंध न हो, ऐरा-ग़ैरा, अलिफ़ता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَلْتا پِھرْتا)
چَلْتا پِھرْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔