تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹَکْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹْکانا
چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹَکْنا کے اردو معانی
- چلتی گاڑی میں روڑا اٹکانا کا لازم
- کسی کام میں موانع پیش آنا
- ہوتے ہوئے کام میں خلل ڈالنا، چلتے ہوئے کام میں مزاحم ہونا، بنے بنائے کام میں رخنے ڈالنا
चलती गाड़ी में रोड़ा अटकना के हिंदी अर्थ
- चलती गाड़ी में रोड़ा अटकाना का अकर्मक
- किसी काम में मवाने पेश आना
- चलते काम में बाधा डालना, चलते काम का विरोध करना, किये जा रहे काम में हस्तक्षेप करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹَکْنا)
چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔