تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلْتی کا نام گاڑی" کے متعقلہ نتائج

چَلْتی کا نام گاڑی

جب تک کام درست ہے، تب تک کا ہی نام ہے

چَلْتی کا نام گاڑی نَہِیں اِیندَھن

کوئی چیز جب تک کام دے تب تک اچھی ہے نہیں تو کچھ بھی نہیں

چَلتی کا نام گاڑی، گاڑی کا نام اوکھلی

دنیا کے الٹے ڈھنگ پر کہاوت ہے کہ گڑی ہوئی چیز کو بھی گاڑی کہتے ہیں اور چلتی ہوئی کو بھی، اوکھلی اکھڑی ہوئی چیز کو کہتے ہیں جبکہ وہ گڑی ہوتی ہے، یہ الٹی بات ہے کہ جو چیز چلتی ہے اسے گاڑی کتہے ہیں اور جو گڑی ہوئی ہوتی ہے اسے اکھڑی ہوئی کہتے ہیں، گاڑی اسی وقت تک کہلاتی ہے جب تک چلے اور جو چیز گڑ جائے اسے اوکھلی کہتے ہیں، مطلب یہ ہے کہ جب تک کام چلے اچھی بات ہے، رک جائے تو اچھا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلْتی کا نام گاڑی کے معانیدیکھیے

چَلْتی کا نام گاڑی

chaltii kaa naam gaa.Diiचलती का नाम गाड़ी

ضرب المثل

چَلْتی کا نام گاڑی کے اردو معانی

  • جب تک کام درست ہے، تب تک کا ہی نام ہے

English meaning of chaltii kaa naam gaa.Dii

  • to keep going as long as one lives

चलती का नाम गाड़ी के हिंदी अर्थ

  • जब तक काम ठीक है तब तक का ही नाम है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلْتی کا نام گاڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلْتی کا نام گاڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words