تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَماروں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے" کے متعقلہ نتائج

چَماروں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا

چَمار کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا، کوئی آدمی اگر اپنی خود غرضی کے لیے دوسروں کا برا چاہے تو اس سے کچھ بھی نہیں ہوتا

کَہِیں کَوّوں کے کوسے سے ڈھور مَرْتے ہیں

کسی کے بُرا چاہنے سے بُرا نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَماروں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے کے معانیدیکھیے

چَماروں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

chamaaro.n ke kose Dhor nahii.n marteचमारों के कोसे ढोर नहीं मरते

نیز - کوؤں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

ضرب المثل

چَماروں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے کے اردو معانی

  • بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا
  • کوئی آدمی اگر اپنے مطلب کے لئے کسی کا برا چاہے تو اس سے کچھ ہوتا نہیں ہے

चमारों के कोसे ढोर नहीं मरते के हिंदी अर्थ

  • श्राप देने से किसी की हानि नहीं होती
  • कोई आदमी अगर अपने स्वार्थवश दूसरे का बुरा चाहे, तो उससे कुछ होता नहीं हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَماروں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَماروں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words