تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَمَک جَھمَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَمَک جَھمَک کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
دیکھیے: چَمَک دَمَک
چَمَک جَھمَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آب و تاب، جھلک، تابش، سجاوٹ، رونق، روشنی
- چمچمانے کا فعل یا خصوصیت
شعر
تجھ کو امر ہونا ہے اگر کر فن کی سچی سادھنا
پل دو پل کی چمک جھمک دھن دھیان سے دھن کی جیت کا
चमक-झमक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चमचमाहट, तड़क-भड़क, ठाठ-बाट, झलक, ज्योति, सजावट, सौंदर्य, रौशनी
- चमकने और दमकने की क्रिया, गुण या भाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَمَک جَھمَک)
چَمَک جَھمَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔