تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَمَن آرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَمَن آرائی کے معانیدیکھیے
چَمَن آرائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زینت، خوش نمائی، سجاوٹ، آرائش و زیبائش، باغ کو سجانا
شعر
باغ کا باغ لہو رنگ ہوا جاتا ہے
وقت مصروف ہے کیسی چمن آرائی میں
آشوب نظر سے کی ہم نے چمن آرائی
جو شے بھی نظر آئی گل رنگ نظر آئی
چمن آرائی تھی جس گل کا شیوہ
مری راہوں میں کانٹے بو گیا کیا
English meaning of chaman-aaraa.ii
Noun, Feminine
- adorning the garden, laying out a garden
चमन-आराई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बाग़ के सजाने का काम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَمَن آرائی)
چَمَن آرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔