تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَمَن بَنْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَمَن بَنْدی کے معانیدیکھیے
چَمَن بَنْدی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- باغبانی، چمن آرائی، آراستہ و پیراستہ کرنے کا عمل، آرائش و زیبائش
- وہ کیاری جہاں ایسے پودے لگے ہوں جن میں پھول آتے ہیں، پھلواری، خیاباں، پھولوں اور پودوں کی روش
- چمن بنانے کا طریقہ کار
شعر
گل چینوں کو آج چمن بندی کا دعویٰ ہے پرویزؔ
اب دیکھیں لٹ کر بکتا ہے کلی کلی کا سنگھار کہاں
گلابوں سے لہو رستا ہے میری انگلیوں کا
فضا کیسی چمن بندی سکھانا چاہتی ہے
صدق نیت سے اگر اس کی چمن بندی ہو
پھر رہے کیوں نہ وطن ملک سلیماں ہو کر
English meaning of chaman-bandii
Noun, Masculine
- lay-out of garden, gardening
Noun, Feminine
- the art or activity of planting or decorating gardens, making boundary etc. laying out a garden:
चमन-बंदी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बाग़बानी, बाग़ की सजावट, बाग़ के लिए पेड़ लगाना, चमन बनाने की विधि
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- क्यारियाँ आदि बनाकर बाग लगाने या सजाने की कला या क्रिया, फुलवारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَمَن بَنْدی)
چَمَن بَنْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔