Search results
Saved words
Showing results for "chambelii"
Meaning ofSee meaning chambelii in English, Hindi & Urdu
English meaning of chambelii
Noun, Feminine
- jasmine
- the jasmine flower
چَن٘بیلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک مشہور خوشبودار پھول یا اس کا پودا ، یہ پھول سفید اور زرد ہوتا ہے پھولوں سے تیل اور عطر بنایا جاتا ہے پھولوں سے بسے ہوئے تیل کو چن٘بیلی کا تیل کہتے ہیں یہ دواؤں میں بھی کام آتا ہے ، یاسمین ، سمن.
- آتش بازی کی ایک قسم جسے آگ لگانے پر چنبیلی کی شکل کے چھوٹے چھوٹے آتش پھول جھڑتے ہیں .
- لون٘ڈیوں اور بان٘دیوں کے نام ؛ فرضی نام جو گستاخ اور بے ادب اور بدمزاج عورت کے حق میں بولتے ہیں .
Showing search results for: English meaning of chambelee, English meaning of chambeli
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (chambelii)
chambelii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone