تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَمْچَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَمْچَہ کے معانیدیکھیے
چَمْچَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذانکالنے یا کھانے کا آلہ، اگر یہ لکڑی کا ہوتو اسے ڈوئی کہتے ہیں
- ہاں میں ہاں ملانے یا جی حضوری کرنے والا شخص، خوشامدی
- (دندان سازی) مصنوعی دان٘ت یا بتیسی بنانے کا سانْچہ
شعر
کس بھروسے لیڈری کا دم بھروں میں آج کل
خاص چمچہ تھا جو میرا وہ بھی کترا جائے ہے
اوج پر اپنے مقدر کا ستارا ہوتا
اک منسٹر کا ہی چمچہ جو ہمارا ہوتا
کھانا کوئی کیا ہاتھ سے پھر اپنے نکالے
ڈوئی نہیں چمچہ نہیں کف گیر نہیں ہے
English meaning of chamcha
चमचा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- कलछी की तरह का एक प्रसिद्ध छोटा उपकरण जिसमें अंडाकार छोटी कटोरी में लंबी डाँडी लगी होती है, और जिससे कोई चीज उठाकर खाई पापी जाती है
- हाँ में हाँ मिलाने या चाटुकारी करने वाला व्यक्ति, खुशामदी, चाटुकार
چَمْچَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَمْچَہ)
چَمْچَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔