تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَعا" کے متعقلہ نتائج

دَعا

(نباتیات) تنفسی بافت ، خلیوں کی نالی جس میں رس گردش کرتا ہے (Vessei) .

دَعائی

(طِب) عروق یا نالیوں کا یا ان سے بنا ہوا ، دعا (رک) سے منسوب.

دَعاۃ

(حق یا اسلام کی طرف) بلانے والے ، اِسلام کے مبلغ علمائ یا نقیب و سفیر.

دَعاوِی

دعویٰ کی جمع، دعوے، حقیقی واجب الادا دعاوی دریافت کِئے جائیں

دَعائِم

دَہا

محرم کے دس دن، عشرۂ محرم

دَعائی نِظام

(طِب) وریدوں اور رگوں کا جال جس میں خُون گردش کرتا ہے.

دَعائی حُزْمَہ

(طِب) دعائی بافتی نظام ... اس نظام میں بے شمار ایصالی ڈورے ہوتے ہیں جن کو دعائی حُزمے کہتے ہیں

دَہایا

رک : دَہا

دَہانا

دوڑ کر آنا

دَہانی

دھن سے منسوب

دَہائی

دس، دس کا عدد

دَہانَہ

. من٘ھ ، دہن.

دَہاکا

دس دس کا مجموعہ، دہائی، دل کی جگہ

دَہالِیا

گان٘و میں این٘دھن (اُپلے) اناج وغیرہ محفوظ رکھنے کے لئے مخروطی شکل کا گن٘بد جس میں جنس رکھ کر اُوپر سے مٹی یا گوہر کی یہ چڑھا دی جاتی ہے تاکہ بارش سے محفوظ رہے

دَہالِیَہ

گان٘و میں این٘دھن (اُپلے) اناج وغیرہ محفوظ رکھنے کے لئے مخروطی شکل کا گن٘بد جس میں جنس رکھ کر اُوپر سے مٹی یا گوہر کی یہ چڑھا دی جاتی ہے تاکہ بارش سے محفوظ رہے

دَہال

(موسیق) دَہال وہ ہے کہ ایک ضرب سے سیدھے ہاتھ کی اونگلی کہ جس سے تار پکڑتے ہیں اوس سے اس طریقہ پر دو دو سر پھرائیں کہ دوسرا سر اچھی صورت ظاہر کرے

دَہاوَت

چست و چالاک ، توانا

دَہاقِین

دہاتی لوگ، کسان

دَہاڑ

شور، پکار، گرج دار آواز، دڑوکنا

دَہاڑْنا

اس طرح زور سے چلانا کہ لوگ ڈر جائیں، شیر چیتے کی دہاڑ

دَہاکا بَیٹْھنا

(عوامی) دہشت بیٹھ جانا، صدمہ یا خوف میں مبتلا ہونا

دَہانَہ کُھلْنا

مشک کا من٘ھ کُھلنا ؛ موری کا من٘ھ کُھلنا ؛ پانی نِکلنا ؛ پیشاب نکلنا

دَہانَہ کھولْنا

راز فاش کرنا ، حقیقت بتانا.

دَہاکا بِٹھانا

دَہائی دار

نگہبان ، حافظ ، خبر گیر.

دَہاں کھولْنا

بولنا ، لب کُشا ہونا

دَہانِ آز

حرص و ہوس کی خواہش ، لالچ کی تمنا

دَہانی حَلْقَہ

(ارضیات) گڑھے دار پرت ، غار.

دَہاں گِیر

من٘ھ بند کرنے والا ، روکنے والا ، جو دوسرے کو فضول باتیں نہ کرے دے

دَہاؤ دَہاؤ کَرَم کا لِکھا سو پاؤ

ہزار مشقّت کرو تقدیر سے زیادہ نہیں ملتا

دَہاڑ مارنا

دَہانَہ توڑْنا

راستہ نکالنا ، جگہ بنانا

دَہاں دوزی

(مجازاً) رشوت وغیرہ دے کر مخالف کا منْھ بند کرنا.

دَہانَۂ فِرَنگ

ایک پتھر جس کے نگ بنتے ہیں سونے اور چاندی اور تانبے اور لوہے کی کان میں ہوتا ہے، دہان فرنگ

دَہانِ ضَیغَم

(نجوم) بُرج اسد کا پہلا مقام، شیر کا منہ

دَہاںِ گور

قبر کا من٘ھ

دَہاڑ مار کَر رونا

دَہاںِ قَلَم

قلم کے دور کی سلامی دار تراش جو زبان بنانے کے لیے چھیل کر بنایا جاتا ہے

دَہاںِ زَخْم

پھوڑے پھنسی کا سوراخ جس سے مواد باہر نِکلتا ہے

دَہاں بَنْد

چوپایوں کے منھ پر لگانے کی جالی، چھینکا

دَہانِ فَرَنگ

ایک پتھر جس کے نگ بنتے سونے اور چان٘دی اور تان٘بے اور لوہے کی کان میں ہوتا ہے

دَہاںِ پُشْت

فُضلے کے اِخراج کا راستہ ، مقعد ، گانڈ

دَہاںِ تَنگ

چھوٹا دہانہ جو خوبصورتی شمار ہوتا ہے ؛ (مجازاً) لبِ محبوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَعا کے معانیدیکھیے

دَعا

da'aaद'आ

وزن : 12

موضوعات: اخبار نباتیات

دَعا کے اردو معانی

  • (نباتیات) تنفسی بافت ، خلیوں کی نالی جس میں رس گردش کرتا ہے (Vessei) .

द'आ के हिंदी अर्थ

  • (वनस्पति विज्ञान) श्वसनीय बनावट, कोशिका की नाली जिसमें रस चक्कर करता है (Vessei)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَعا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَعا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words