تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَمْکانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَمْکانا کے معانیدیکھیے
چَمْکانا کے اردو معانی
فعل
- روشن کرنا، جگمگا دینا
- فروغ دینا، رونق بخشنا، ترقی دینا
- نمایاں کرنا، پھیلانا، مشتہر یا مشہور کرنا
- تیز کرنا، بڑھانا، اکسانا
- سواری کے جانور (عموماً گھوڑے) کو دوڑانا، رفتار تیز کرنا
- بھڑکانا، غصہ دلانا
- (کسی کو) ڈانٹنا ڈپٹنا، ڈرانا دھمکانا
- تمسخر آمیز حرکات کے ساتھ تمسخر کرنا
شعر
تیرگی تقدیر کی گر ختم کرنی ہے ہمیں تو
پھر ہمیں اپنا ستارا آپ چمکانا پڑے گا
ذروں کا مہر و ماہ سے یارانہ چاہئے
بے نوریوں کو نور سے چمکانا چاہئے
میں جو کچھ ہوں وہی کچھ ہوں جو ظاہر ہے وہ باطن ہے
مجھے جھوٹے در و دیوار چمکانا نہیں آتا
English meaning of chamkaanaa
Verb
- brighten, polish, burnish, give a shine, make (something) shine or gleam
- make a success (of a business, etc.)
- make famous
- to gallop (a horse)
- threat, forewarn
चमकाना के हिंदी अर्थ
क्रिया
- डराना, धमकाना, उकसाना, मजाक उड़ाना, प्रकाशित करना, कीर्ति, वैभव, सफलता आदि से युक्त करना, कांति, दीप्ति या चमक से युक्त करना, ओप या चमक लाना, उज्ज्वल करना
چَمْکانا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَمْکانا)
چَمْکانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔