تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَن٘پا" کے متعقلہ نتائج

چَن٘پا

چمپا

چَن٘پَہ

رک : چن٘پا .

چَن٘پا کَلی

چمپا کلی

چَن٘پا کیلا

رک : چمپا کیلا .

چَنپا کے دَس پُھول چَنبیلی کی ایک کلی، مُورَکھ کی ساری رات چاتُر کی ایک گَھڑی

تھوڑی اچھی چیز معمولی بہت سی چیز سے بہتر ہوتی ہے

چَن٘پانا

دُور کرنا ، غائب کرنا ؛ اچاٹ کرنا .

سون چَن٘پا

چَن٘پا کی ایک قسم جس کے پھول کا رن٘گ زرد طلائی ہوتا ہے، فاعر، چمیپکہ .

ناگ چَنپا

سُلْطان چَنْپا

بہت خوشبو والا ایک پُھول نیز اس کا درخت ، پناگ (رک).

رائے چَنْپا

بنپا کے پیڑ کی ایک قسم اور اُس کا پھول جس کا رنگ زرد طلائی ہوتا ہے.

چَن٘پی

رک : چمپی .

چَن٘پُو

چپُّو

چانپا

گندھا ہوا آٹا

چُھپا

پوشیدہ، خُفیہ، مخفی، نہاں

چَن٘با

ایک قسم کے فقیر جو مانگنے کے لئے اپنے بدن کو زخمی کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَن٘پا کے معانیدیکھیے

چَن٘پا

champaa •चंपा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَن٘پا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چمپا
  • چن٘پا کے رن٘گ سے متعلق کبوتر
  • چن٘پا کے رنْگ سے مشابہ رن٘گ والا گھوڑا
  • گوٹے کو موڑ کر بنایا ہوا پھول، جو چن٘پا کے پھول سے مشابہ ہوتا ہے، گوٹے کو موڑکر بنائی ہوئی بیل

Urdu meaning of champaa

  • Roman
  • Urdu

  • champaa
  • champaa ke rang se mutaalliq kabuutar
  • champaa ke ran॒ga se mushaabeh rang vaala gho.Daa
  • goTe ko mo.D kar banaayaa hu.a phuul, jo champaa ke phuul se mushaabeh hotaa hai, goTe ko mo.Dkar banaa.ii hu.ii bail

चंपा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त वृक्ष का फूल।
  • एक प्रकार का वृक्ष जिसमें उग्र गंधवाले पीले लंबोतरे फूल लगते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَن٘پا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَن٘پا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone