تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَندے آفتاب چَندے ماہتاب" کے متعقلہ نتائج

چَندے آفتاب چَندے ماہتاب

بہت خوبصورت، بے حد حسین

اردو، انگلش اور ہندی میں چَندے آفتاب چَندے ماہتاب کے معانیدیکھیے

چَندے آفتاب چَندے ماہتاب

chande aaftaab chande maahtaabचंदे आफ़ताब चंदे माहताब

نیز - چَنْدے آفْتاب چَنْدے مَہْتاب

اصل: فارسی

فقرہ, فقرہ

چَندے آفتاب چَندے ماہتاب کے اردو معانی

 

  • بہت خوبصورت، بے حد حسین

    مثال - وہ خال مشکیں ، وہ لعل نگاریں ، وہ ابر کی ایسی مستانہ چال ، وہ خد و خال ، چندے آفتاب چندے مہتاب. (۱۸۸۰ ، فسانۂ آزاد ، ۱ : ۲۸) اللہ پاک نے جیسے اپنے بات سے بناجئی ہو ، چندے آفتاب چندے مہتاب. (۱۹۵۴ ، اپنی موج میں ، ۱۰۷)

English meaning of chande aaftaab chande maahtaab

 

  • extremely beautiful (person)

चंदे आफ़ताब चंदे माहताब के हिंदी अर्थ

 

  • अत्यधिक सुंदर, बेहद हसीन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَندے آفتاب چَندے ماہتاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَندے آفتاب چَندے ماہتاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words