تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْدْیَہ" کے متعقلہ نتائج

چَنْدْیَہ

وہ چھوٹی روٹی جو سب سے اخیر میں بچے ہوئے آٹے اور خشکی سے بنائی جاتی ہے

چَنْدْیا

گڑھا، گہری جگہ

چَنْدِیہا

چان٘دی کا ، چان٘دی کے رن٘گ کا ، سفید ، نقرئی.

چَنْدْیا کُھجانا

شامت آنا، جوتیاں کھانے کو جی چاہنا

چَنْدِیا کھانا

لوٹ کر کھانا ، مفلس بنانا.

چَنْدِیا ٹور

گولیوں کا کھیل جس میں کھلاڑی ایک کوئیا بناکر ایک ایک گولی اپنے ہاتھ میں لیتے ہیں پھر کوئی ایک لڑکا سب کھلاڑیوں کی گولیاں اپنی داہنی مٹھی میں لے کر کوئیا سے ہاتھ بھر کے فاصلے پر کھا ہو کر تمام گولیاں ایک کوئیا میں چھوڑ دیتا ہے جس کی گولی کوئیا کے اندر ہو وہ میرا ہوا ہے اسی ڈھب سے دولا تیلا وغیرہ مقرر کیے جاتے ہیں .

چَنْدِیا مُونڈْنا

سر مون٘ڈنا ؛ لوٹنا ، ٹھگنا ؛ سزائے سخت دینا

چَندِیا کُھجلانا

sarcastic remark when someone does or says something punishable

چَنْدِیا سَلامَت رَہْنا

خیریت ہونا، اطمینان ہونا

چَندِیا پَر ایک بال نَہ چھوڑنا

rob someone clean

چَنْدِیا پَر بال نَہ چھوڑْنا

مفلس اور قلاش بنادینا، لوٹ لوٹ کے کھا جانا، سر کے بال تک نہ رکھنا

چَنْدِیا گَنْجی کَرنا

مفلس اور قلاش بنادینا، لوٹ لوٹ کے کھا جانا، سر کے بال تک نہ رکھنا

چَنْدِیا پَر بال نَہ ہونا

رک : چندیا پر بال نہ چھوڑنا ؛ کچھ بھی پاس نہ ہونا .

چَنْدِیا گَنْجی ہونا

سر کے بال اڑ جانا

چَنْدِیا سَلامَت ہونا

خیریت ہونا، اطمینان ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْدْیَہ کے معانیدیکھیے

چَنْدْیَہ

chandiya•चंदिया

اصل: ہندی

وزن : 212

دیکھیے: چَنْدْیا

  • Roman
  • Urdu

چَنْدْیَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ چھوٹی روٹی جو سب سے اخیر میں بچے ہوئے آٹے اور خشکی سے بنائی جاتی ہے
  • چندیا، سر کا بیچ کا حصہ، کھوپڑی، چاند

Urdu meaning of chandiya

  • Roman
  • Urdu

  • vo chhoTii roTii jo sab se aKhiir me.n bachche hu.e aaTe aur Khushkii se banaa.ii jaatii hai
  • chandyaa, sar ka biich ka hissaa, khopa.Dii, chaand

English meaning of chandiya

Noun, Feminine

  • moon
  • a deep place, pit
  • a small-sized bread or roti
  • the crown of the head, pate

चंदिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह छोटी रोटी जो सब के अंत में बचे हुए आटे और पलेथन से बनाई जाती है।
  • सिर का मध्यभाग, खोपड़ी, चाँद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْدْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْدْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone