تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چان٘دْنی چَوک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چان٘دْنی چَوک کے معانیدیکھیے
چان٘دْنی چَوک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی بھی شہر کا با رونق یا مرکزی بازار
- دہلی کا ایک بازار جو بہت چوڑا اور بارونق ہے
شعر
چاندنی چوک کو سینہ کہیں اور قلعہ کو سر
مسجد جامع کو ٹھہرائیں میان دہلی
English meaning of chandni-chowk
Noun, Masculine
- Chandni Chowk-an area in Old Delhi, a prominent place of Delhi, wide and public street pf any city, square or market
चाँदनी-चौक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी भी शहर का केंद्रीय बाज़ार या प्रमुख स्थान, चांदनी चौक-पुरानी दिल्ली का एक इलाका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چان٘دْنی چَوک)
چان٘دْنی چَوک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔