تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْدر" کے متعقلہ نتائج

چَنْدر

چاند، چاند کی مانند، قمر، ماہتاب

چَنْدروزَہ

بے ثبات، ناپائدار، فانی، عارضی، مختصر وقت، بعض اوقات

چَنْدر گِرہَن

چان٘د گرہن، سورج اور چاند کے بیچ میں زمین کے آ جانے سے اس کی پرچھائیں کے سبب چاند کا نہ دکھائی پڑنا

چَنْدر ہار

گلے کا ایک زیور، ایک قسم کی مالا جس میں سونے چانْدی یا جواہرات کے گول ٹکڑے لگے ہوتے ہیں، چندن ہار

چَنْدر کانْتا

دیوکی نندن کی ناول کا نام، چان٘د کی بیوی، رات

چَنْدر کَلا

چان٘د کا سولھواں حصہ، ہلال سے دوسری رات کا چان٘د، چاند کی کرن، ایک قسم کی دھوتی جو عورتیں بان٘دھتی ہیں؛ ناخن کا نشان، ایک قسم کا ڈھول؛ ایک قسم کی مچھلی، ایک سُر

چَنْدر وَتی

رک : چندر مکھی .

چَنْدرائی

اغماض، تجاہل

چَنْدر بَنْسی

(ہندو) آریوں کے ایک مشہور خاندان کا نام جس میں پانڈو اور کورو ہوئے جو اپنے آپ کو چاند دیوتا کی اولاد سمجھتے ہیں

چَنْدر بھان

چاند جیسا، خوب صورت، پیارا

چَنْدر مُکھی

ایک سفید پھول جو رات کو کھلتا ہے اور جس کا رخ چاند کی طرف ہوتا ہے

چَنْدر وَنْشی

رک : چندربنسی.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْدر کے معانیدیکھیے

چَنْدر

chandrचंद्र

اصل: سنسکرت

وزن : 21

چَنْدر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چاند، چاند کی مانند، قمر، ماہتاب
  • خوبصورت

شعر

English meaning of chandr

Noun, Masculine

चंद्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْدر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْدر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words