تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَنْڈُو باز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْڈُو باز کے معانیدیکھیے
چَنْڈُو باز کے اردو معانی
صفت
- چنڈو پینے والا، چنڈو کا عادی
- زرد رنگ آدمی
- چنڈو ایک قسم کی نشہ آور چیز ہوتی ہے جو افیون کو پانی میں ابال کر بنائی جاتی ہے اور چلم میں بھر کی پی جاتی ہے، افیون کا قوام اور چانڈو بھی اس کو کہتے ہیں
English meaning of chanDuu-baaz
Adjective
- opium smoker, opium's syrup edict
- yellow man
- Chandu is a type of intoxicating substance that is made by boiling opium in water and drinking it after filling it in chillum, it is also called Chandu.
चंडू-बाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वह व्यक्ति जो हमेशा पीता हो, जिसे चंडू पीने की लत लगी हो, चंडू पीने वाला, चंडू का आदी
- पीले रंग का आदमी
- चंडू एक प्रकार का नशीली पदार्थ है जो अफ़ीम को पानी में उबाल कर बनाया जाता है और चिलम में भर कर पीया जाता है, इसको चांडू भी कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَنْڈُو باز)
چَنْڈُو باز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔