تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاہِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاہِین کے معانیدیکھیے
شاہِین کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)
- ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی
- ایک وضع كا باجا
- عہد مغلیہ كی ایک قسم كی بندوق جو ہاتھی كی پشت سے چلائی جاتی تھی
شعر
اذن سورج کی کرن کو نہیں جانے کا جہاں
میری تخئیل کا شاہین وہاں بھی پہنچا
English meaning of shaahiin
Noun, Masculine
- (Bird) a royal white falcon (in some books a falcon has been called an eagle)
- the pointer of a scale, the beam of scale, the tongue of a balance
- a type of trumpet
- a kind of gun in time of Mughal
शाहीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
شاہِین کے مترادفات
شاہِین کے مرکب الفاظ
شاہِین سے متعلق دلچسپ معلومات
شاہین یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے،’’تانیث سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاہِین)
شاہِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔