Search results
Saved words
Showing results for "chandvaa"
Meaning ofSee meaning chandvaa in English, Hindi & Urdu
چَنْدْوا کے اردو معانی
- چندیا ، کھوپری کے بیچ کا حصہ .
- چندیا کے بال اس طرح منڈوانا کہ چان٘د کی شکل بن جائے .
- شامیانہ ، چھوٹا شامیانہ .
- صندق کے اوپر یا نیچے کا ہٹاؤ.
- گڑ کو کڑھاؤ میں الٹ پلٹ کرنے اور کناوں پر سے کھرچنے کا چان٘د کی مانند گول من٘ھ کا کفچہ ، چان٘دو ، چن٘ڈا ، چن٘ڈوا.
- مچھلی پکڑنے کے لیے تالاب کے کنارے اتھلے پانی میں بنایا ہوا ایسا گہرا گڑھا جس میں مچھلی آکر نہ نکل سکے.
- ٹوپی کے اوپر کا (گول) حصہ ، گول ٹوپی کے اوپر کا گردہ .
Showing search results for: English meaning of chandva, English meaning of chandwa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (chandvaa)
chandvaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone