تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنے کے ساتھ گُھن پِسْنا" کے متعقلہ نتائج

چَنے کے ساتھ گُھن پِسْنا

قصورواروں کے ساتھ بے قصور کی بھی شامت آنا .

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِسْنا

بُرے کے ساتھ اچّھا بھی نقصان اُٹھاتا ہے ، زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا جاتا ہے.

گُھن کی طَرَح گیہُوں کے ساتھ پِسْنا

کسی کی وجہ سے سزا پانا .

گیہُوں کے ساتھ گُھن پِس گیا

زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا گیا

آٹے کے ساتھ گُھن بھی پِسْتا ہَے

آٹے کے ساتھ گُھن پِسْنا

گنہگار کے ساتھ بے گناہ کا سزا پانا

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِس جاتا ہے

چَنے کے ساتھ گُھن پِس جانا

قصورواروں کے ساتھ بے قصور کی بھی شامت آنا .

دانے کے ساتھ گُھن پِس گَیا

اصل کے ساتھ اوروں کو بھی نقصان پہنچ گیا.

دانے کے ساتھ گُھن پِل گَیا

اصل کے ساتھ اوروں کو بھی نقصان پہنچ گیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنے کے ساتھ گُھن پِسْنا کے معانیدیکھیے

چَنے کے ساتھ گُھن پِسْنا

chane ke saath ghun pisnaaचने के साथ घुन पिसना

چَنے کے ساتھ گُھن پِسْنا کے اردو معانی

  • قصورواروں کے ساتھ بے قصور کی بھی شامت آنا .

चने के साथ घुन पिसना के हिंदी अर्थ

  • क़सूरवारों के साथ बेक़सूर की भी शामत आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنے کے ساتھ گُھن پِسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنے کے ساتھ گُھن پِسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone