تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنوَر" کے متعقلہ نتائج

چَنوَر

پرندوں کے پروں کا مخصوص انداز کا بنا ہوا گول پنکھا

چَنوَر ہونا

قدر و منزلت ہونا، عزت ہونا، مرتبہ بلند ہونا

چَنوَر ہِلانا

پنْکھا جھلنا ، مکھیاں اڑانا

چَنوَر ہِلانے والا

وہ خدمت گار جو چنْور ہلانے کی خدمت انجام دینے پر مامور ہو .

چَنوَر کَرنا

مکھیاں اڑانا

چَنوَر بَننا

عزت و مرتبہ ملنا ؛ سایہ فگن ہونا .

چَنوَر بَنانا

پروں یا بالوں کا پنکھا یا چونری تیا کرنا

چَنوَر اُڑانا

پن٘کھا جھلنا ، مکھیاں بھگانا ، پن٘کھا جھلنے یا مکھیاں اڑانے کی خدمت انجام دینا .

چَنوَر جَھلنا

مکھیاں اڑانا

چَنوَر ڈُھلنا

چنْور ڈلانا (رک) کا لازم.

چَنوَر ڈھولْنا

چنور سے مکھیاں اڑانا

چَنوَر ڈُلانا

مکھیاں اڑانا

چَنوَر جَھلْوانا

مکھیاں اڑانے کی خدمت کرانا ، پنکھا ہلوانا .

چَنوَر جَھلْوائی

پنْکھا جھلنے کی اجرت .

چَنوَر ڈھالنا

مکھیاں اڑانا

چَنوَر کی سی چال چَلنا

بہت آہستہ چلنا، سست رفتاری سے کام لینا

دُم چَنوَر کَرْنا

گھوڑے کا دُم اُٹھا کر چلنا

دُم کو چَنوَر کَرْنا

گھوڑے کا دُم اٹھا کر چلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنوَر کے معانیدیکھیے

چَنوَر

cha.nvarचँवर

وزن : 12

چَنوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرندوں کے پروں کا مخصوص انداز کا بنا ہوا گول پنکھا
  • کسی چوپائے عموماََ گھوڑے کی دم کے بالوں سے بنا ہوا مکھیاں اڑانے کا گول گچھا جس میں لکڑی یا کسی دھات کا دستہ لگا ہوتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of cha.nvar

Noun, Masculine

  • fly-whisk of peacock feathers, fan of feathers
  • fly-whisk, the Bos grunniens-the male flower of maize

चँवर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़ों, हाथियों आदि के सिर पर लगाई जानेवाली कलगी।
  • पशुओं मुख्यतः सुरा गाय की पूंछ के लंबे बालों का वह गुच्छा जो दस्ते के अगले भाग में लगा होता है और जिसे देवमूर्तियों, धर्मग्रंथों, राजाओं आदि के ऊपर और इधर-उधर इसलिए डुलाया जाता है कि उन पर मक्खियाँ आदि न बैठने पावें। क्रि० प्र०-डुलाना।-हिलाना।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ग्रास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words