تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپَڑ چَپَڑ باتیں کَرنا" کے متعقلہ نتائج

چَپَڑ

ہرزہ گرد، سفلہ، کمینہ

چَپَڑ قَناتِیا ہے

مفلس، قلان٘چ ہے

چَپَڑ چَپَڑ

وہ آواز جو کھانا کھانے یا پانی پینیے میں نکلتی ہے، خصوصاً جانوروں کے منھ سے

چَپَڑ غَٹُّو ہونا

چپر غٹو کرنا (رک) کا لازم

چَپَڑْنا

بھاگنا، دوڑنا

چَپَڑ غَٹُّو

چَپَڑ غَنُّو

اسیر بلا و گرفتار آفت ، گرفتار ، اسیر ، رک : چپڑ غٹو بنانا مع اسناد.

چَپَڑ قَنات

رک : چپڑ قناتی.

چَپَڑ قَناتی

چَپَڑ خَنْدی

آوارہ گرد عورت، ہرزہ گرد اور بازاری عورت، سفلی عورت

چَپَڑ چَپَڑ کَرنا

کھانے پینے میں جانوروں کی طرح منھ سے آواز نکالنا، بیہودگی سے کھانا پِینا

چَپَڑ قَناتَن

چپڑ قناتی (رک) کی تانیث.

چَپَڑ چَپَڑ کھانا

بد تمیزی سے کھانا

چَپَڑ قَناتِیا

(بازاری) ذلیل تماش بین، رنڈی کے ہاتھ سے مار کھانے والا.

چَپَڑ چَپَڑ باتیں کَرنا

بے سوچے سمجھے گفتگو کرنا؛ بغیر ادب و لحاظ کے باتیں کرنا؛ بک بک کرنا، یا وہ گوئی کرنا

چَپَڑ غَٹُّو بَنانا

اسیر کر لینا، گرفتار کرنا

چَپَڑ غَٹُّو کَرنا

رک : چپر غٹو کرنا.

چِیں چَپَڑ

رک : چیں پڑاخ ، چیں چپٹ .

چِیں چَپَڑ کَرْنا

جھگڑا کرنا، تکرار کرنا

چِیں چَپَڑ کی لینا

جھگڑے کے لیے تیار ہونا ، تو تو میں میں شروع کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپَڑ چَپَڑ باتیں کَرنا کے معانیدیکھیے

چَپَڑ چَپَڑ باتیں کَرنا

chapa.D chapa.D baate.n karnaaचपड़ चपड़ बातें करना

محاورہ

چَپَڑ چَپَڑ باتیں کَرنا کے اردو معانی

  • بے سوچے سمجھے گفتگو کرنا؛ بغیر ادب و لحاظ کے باتیں کرنا؛ بک بک کرنا، یا وہ گوئی کرنا

English meaning of chapa.D chapa.D baate.n karnaa

  • talk in a wheedling or cajoling manner, talk volubly, talk nonsense

चपड़ चपड़ बातें करना के हिंदी अर्थ

  • बे सोचे समझे बात करना, बिना शिष्टाचार के बात करना, बकबक करना, बकवास करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپَڑ چَپَڑ باتیں کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپَڑ چَپَڑ باتیں کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone