تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

چَپَڑْنا

بھاگنا، دوڑنا

چُپَڑْنا

کسی چیز پرتھوڑا روغن ملنا، چرب کرنا یا چکنانا

روٹی چُپَڑْنا

روٹی پر گھی لگانا

گِھی چُپڑْنا

گھی لگانا، روٹی، ٹکیاں وغیرہ پر گھی ملنا، پھیرنا یا پھیلا کر لگانا

مَکَّھن چُپَڑنا

روغن ملنا ، مکھن لگانا ؛ خوشامد کرنا ۔

چَپْڑانا

جھوٹ کہنا

چَپَٹْنا

چمٹنا، چپک جانا، لگ جانا

چَپَرْنا

چپرجانا، بھاگ جانا

چِڑْنا

کسی بات سے برہم یا ناخوش ہونا، بگڑنا، ناگواری ظاہر کرنا، غصہ ہونا

چِھڑْنا

کسی چیز یا بات کا شروع ہونا ، آغاز ہونا ، ابتدا ہونا

چَھڑْنا

غلّے کو موسل سے اس طرح کوٹنا کہ چھلکا علیحدہ اور غلہ سالم رہے، اناج کی بھوسی نکالنا، اوکھلی میں اناج رکھ کر کوٹنا، چھانٹنا

چِپَٹْنا

چمٹنا، چپک جانا، لگ جانا، مل جانا، کسی کا گلے یا چھاتی سے لگ جانا

چَڑْنا

چڑھنا، اوپرجانا، بلند ہونا

چِپَکْنا

جُڑنا‏، چسپاں ہونا

چِمَڑْنا

رک : چمٹنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپَڑْنا کے معانیدیکھیے

چَپَڑْنا

chapa.Dnaa•चपड़ना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَپَڑْنا کے اردو معانی

فعل

  • بھاگنا، دوڑنا
  • کھسک جانا، فرار ہونا، گریز کرنا

Urdu meaning of chapa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhaagnaa, dau.Dnaa
  • khisak jaana, faraar honaa, gurez karnaa

English meaning of chapa.Dnaa

Verb

  • run away, slip away, escape

चपड़ना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • भागना, दौड़ना
  • खिसक जाना, भागजाना, बचना

چَپَڑْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone