تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپَڑ خَنْدی" کے متعقلہ نتائج

خَنْدی

بے ضرورت یا ہر وقت ہنسنے والی عورت، ہن٘سوڑ (عورت)

خَنْدِیدَن

ہن٘سنا قہقہہ لگانا .

خَنْدِیقُون

ایک قسم کا شربت کہ شراب اور خوشبودار ادویہ ست ترتیب دیتے ہیں یا شہد اور شراب . . . سے تہار کرتے ہیں .

لبڑ خندی

جھوٹی یا بیہودہ عورت

جَیسی خَنْدی عِید وَیسا بَھڑوا مُحَرَّم

جب خاوند اور بیوی دونوں جھلّے اور تند مزاج اور بد ذات ہوں تو ان کی نسبت بھی بولا کرتے ہیں ،دونوں ایک سے بے فائدہ اور بیکار

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپَڑ خَنْدی کے معانیدیکھیے

چَپَڑ خَنْدی

chapa.D-KHandiiचपड़-ख़ंदी

وزن : 1222

چَپَڑ خَنْدی کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث

  • آوارہ گرد عورت، ہرزہ گرد اور بازاری عورت، سفلی عورت

English meaning of chapa.D-KHandii

Persian, Sanskrit - Noun, Feminine

  • tediously talking (woman), dissolute woman

चपड़-ख़ंदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आवारागर्द औरत, अनर्गल बाज़ारी औरत, नीच औरत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپَڑ خَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپَڑ خَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone