تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَنْدی" کے متعقلہ نتائج

خَنْدی

بے ضرورت یا ہر وقت ہنسنے والی عورت، ہن٘سوڑ (عورت)

خیلا خَنْدی

بد زبان اور بے ڈھنگی عورت ۔

رِیش خَنْدی

کسی کا مذاق اُڑانا، ہدف ملامت بنانا

جَیسی خَنْدی عِید وَیسا بَھڑوا مُحَرَّم

جب خاوند اور بیوی دونوں جھلّے اور تند مزاج اور بد ذات ہوں تو ان کی نسبت بھی بولا کرتے ہیں ،دونوں ایک سے بے فائدہ اور بیکار

چَپَڑ خَنْدی

آوارہ گرد عورت، ہرزہ گرد اور بازاری عورت، سفلی عورت

خَنْدِیدَہ

ہنستا ہوا، مسکراہٹ، قہقہے مارنا، دبی ہوئی ہنسی

خَندِیدَگی

مسکراہٹ، ہن٘سی، شگفتگی

خَنْدِیقُون

ایک قسم کا شربت کہ شراب اور خوشبودار ادویہ ست ترتیب دیتے ہیں یا شہد اور شراب . . . سے تہار کرتے ہیں .

خَنْدِیدَن

ہن٘سنا قہقہہ لگانا .

لبڑ خندی

جھوٹی یا بیہودہ عورت

خَنْدا

بے غیرت، بے حیا، اوباش، غنڈا شوخ، شریر

خَنْدَہ

مسکرانے یا ہنسنے کی کیفیت نیز عمل، مسکراہٹ، تبسم، قہقہہ

خَنْد

ہن٘سنے کی کیفیت یاعمل، تراکیب میں مستعمل

خُودِی

اپنی ذات، نفس، روح، شعور ذات، خود شعوری

خُدی

اردو، انگلش اور ہندی میں خَنْدی کے معانیدیکھیے

خَنْدی

KHandii•ख़ंदी

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

خَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے ضرورت یا ہر وقت ہنسنے والی عورت، ہن٘سوڑ (عورت)
  • وہ عورت جو مردوں سے ہنس ہنس کر باتیں کرے
  • بے حیا عورت، فاحشہ، قحبہ (گالی کے طور پر)

Urdu meaning of KHandii

  • Roman
  • Urdu

  • be zaruurat ya haravqat ha.nsne vaalii aurat, hanso.D (aurat
  • vo aurat jo mardo.n se hans hans kar baate.n kare
  • behaya aurat, faahisha, qahba (gaalii ke taur par

English meaning of KHandii

Noun, Feminine

  • the one who is laugh washout no reason (women
  • a woman given to laughing and joking with men
  • wanton or shameless woman, silly, fun-loving, wench, loose woman, coquette (a term of abuse )

ख़ंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनवश्यक हर समय हँसने वाली, हँसोड़ (औरत)
  • वो औरत जो पुरुषों से हँस-हँस कर बातें करे
  • निर्लज्ज, व्यभिजारी, दुराचारी औरत (गाली के अर्थ में)

خَنْدی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone