تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپَل" کے متعقلہ نتائج

چَپَل

چابَک دست، ہوشیار، چالاک ( اپنے فن یا کام میں)

چَپَل پَن

چپل (رک) کی حالت و کیفیت

چَپَلْتا

چُلْبُلا پن، شوخی، شرارت

چَپَل گِڑی

(عو) گرگٹ

چَپَلائی

چُلْبُلا پن، شوخی، شرارت

چَپَل آتْمَک

متلون الطبع ، بے چین فطرت

چَپَلْتا کَرنا

تیزی دکھانا

اَت چَپَل

بہت شوخ ، بے حد چنچل ، (مراد) تیز رفتار.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپَل کے معانیدیکھیے

چَپَل

chapalचपल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

چَپَل کے اردو معانی

صفت

  • چابَک دست، ہوشیار، چالاک ( اپنے فن یا کام میں)
  • غلیظ، میلا، گندہ، ناپاک کھناؤنا، وحشیانا
  • ہلتا ہوا، کانپتا ہوا، لرزاں، بے چین و گھبرایا ہوا، سٹ پٹاتا ہوا، ڈگمگاتا، لڑکھڑاتا، بدلنے والا، غیر مستقل مزاج (شخص)، متلون، بے اعتبار
  • ایک قسم کا چوہا، ہَوّا، ایک قسم کی خوشبو، ایک قسم کا پھول
  • شوخ، چنچل، بیقرار
  • شریر، نٹ کھٹ، چِبَلا

English meaning of chapal

चपल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक प्रकार का फूल
  • एक किस्म की सुगंध
  • एक प्रकार का चूहा
  • मैला, गंदा, अपवित्र, घिनाउना, डरावना
  • फुर्तीला, होशियार, चालाक (अपने कला या काम में)
  • शरीर, नटखट, चुलबुला, शोख़, चंचल, बेक़रार, कहीं न टिकने वाला, शांत या स्थिर न रहने वाला, उतावला, हिलता हुआ, काँपता हुआ, डगमगाता, लड़खड़ाता, बदलने वाला, बेचैन, घबराया हुआ, जो गति में हो, गतिमान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone