تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپیٹا" کے متعقلہ نتائج

چَپیٹا

چپیٹ، کھلا ہاتھ، تھپڑ، دھول، جھاپڑ، چپیڑ، تمان٘چا

چَھپیٹا

رک : چھپیرا ، چھیپی

چَپوٹا

چان٘ٹا، دھپ، تھپَّڑ، چپیٹا

چِپْٹا

چپ دار، لیس دار، چپٹنے یا چپکنے والا

چَپْٹیا

چپٹا ؛ چپٹی (۱) (رک) کی تصغیر

چَپیٹ

چوٹ، ضرب، جھپیٹ، اچانک تکلیف دہ ٹکراؤ یا تصادم

چَمیٹا

تھپّڑ، چان٘ٹا

چَکیٹا

بہت بڑی آنکھوں والا، ابھری ہوئی آنکھوں والا

چَپیہا

ایک قسم کا پودا اوراس کا پھول

چَچیٹا

ایک قسم کی گھاس جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے.

چَپیٹ میں آنا

زر میں آجانا ؛ آفت نا گہانی میں پھن٘س جانا ، مصیبت میں پڑ جانا .

چَپْٹا کَرنا

پچکانا، پھیلانا، جوڑا کرنا

چَپْٹا ہونا

چپٹا کرنا کا لازم

چَپیٹ لینا

دبوچ لینا ، قابو میں کر لینا ؛ ہڑپ کر جانا .

چَپْٹا چَپ٘ٹا

پٹ ، پھیلواں ، پتلا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپیٹا کے معانیدیکھیے

چَپیٹا

chapeTaa•चपेटा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

دیکھیے: چَپیٹ

  • Roman
  • Urdu

چَپیٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چپیٹ، کھلا ہاتھ، تھپڑ، دھول، جھاپڑ، چپیڑ، تمان٘چا
  • زور یا زبر دستی سے لیا ہوا، چھینا ہوا
  • نا جائز، حرامی
  • بد روحوں کا اثر، حرامی بچہ

Urdu meaning of chapeTaa

  • Roman
  • Urdu

  • chapeT, khulaa haath, thappa.D, dhuul, jhaapa.D, chape.D, tamaanchaa
  • zor ya zabardastii se liyaa hu.a, chhiina hu.a
  • naajaayaz, haraamii
  • bad ruuho.n ka asar, haraamii bachcha

English meaning of chapeTaa

Noun, Masculine

  • the palm with the fingers extended, slap, blow
  • taken by violence, snatched
  • illegitimate
  • an illegitimate son, a bastard

चपेटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चपेट; चपेटने की क्रिया, परिणाम या भाव
  • धक्का; झोंका
  • प्रहार; आघात; टक्कर
  • थप्पड़; तमाचा
  • कठिनाई या संकट की स्थिति।

چَپیٹا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپیٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپیٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone