تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَپْراسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَپْراسی کے معانیدیکھیے
چَپْراسی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ شخص جو کسی دفتر یا ادارے وغیرہ میں اوپر کے کام کرنے پر ملازم ہو، کسی حاکم یا افسر کا پیش خدمت
- ہرکارہ، اردلی، پیادہ، قاصد
- وہ شخص جس کے چپراس پڑی ہوئی ہو
شعر
آج کلب کے دروازے پر
چپراسی خاموش کھڑا ہے
وہی افسر وہی چپراسی
کیسے سب کام کاج بدلے گا
منسٹر ہوں کہ چپراسی وہ اچھا ہو نہیں سکتا
کہ پبلک کے لئے مکاریاں دونوں طرف سے ہیں
English meaning of chapraasii
चपरासी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَپْراسی)
چَپْراسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔